15 ستمبر 2019 - 15:47
اہل بیت(ع) کے قاتلین کا شجرہ نسب

یہودی اسلام کے سخترین دشمن ہونے کے عنوان سے اپنے مقاصد کے حصول کے لیے کفار اور منافقین کو استعمال کرتے تھے۔ اس درمیان بنی امیہ کہ جو کفار کا ایک اہم گروہ تھا کو یہودیوں نے اپنی توجہ کا مرکز قرار دیا۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ تاریخ گواہ ہے کہ یہودیوں نے پیغمبر اسلام (ص) کو قتل کرنے کے لیے کیا کیا حربے نہیں اپنائے اور کیا کیا چالیں نہیں چلیں۔ لیکن اگر ان کے ان حربوں اور چالوں کو نظر انداز بھی کر لیا جائے تو اہل بیت پیغمبر (ع) کے قتل میں ان کے کردار کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔ ہم یہاں پر اہل بیت(ع) کے قتل میں یہودیوں کے کردار کے چند نمونے پیش کرتے ہیں؛

بقیہ یہاں پڑھیں